یوگی دیں گے طلباء کو اسمارٹ فون و ٹیبلیٹ

 اترپردیش حکومت دیگی 60 لاکھ سے زائد طلباء کو  ٹیبلٹ و اسمارٹ فون 



 نیوز رپورٹ سے ملی جانکاری کے مطابق اترپردیش حکومت طلباء و طالبات کو ٹیبلٹ یا اسمارٹ فون دے گی ۔ کن لوگوں کو ٹیبلٹ اور کن لوگوں کو اسمارٹ فون‌ کا تحفہ ملے گا اس کا فیصلہ بعد میں وزیر اعلی کریں گے ۔ 

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی صدارت میں ریاستی کابینہ نے ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون کی تقسیم کے منصوبے پر مہر لگاںٔی ہے ۔  اس منصوبے میں تین ہزار کروڑ کا خرچ آۓ گا ، جانکاری کے مطابق اس سے ساٹھ لاکھ سے ایک کروڑ نوجوانوں کو فائدہ مل سکتا ہے ۔ حکومتی سرکاری ترجمان کے مطابق تکنیک کے اس دور میں نوجوانوں کی ضروریات کے مد نظر یہ منصوبہ نافذ کیا جارہا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

مہیلا مہا ودیالیہ بی ایچ یو کی طالبات کے درمیان ہوا 'اردو بیت بازی' کا انعقاد

نذیر بنارسی کی یوم پیدائش کے موقع ہوگا آل انڈیا مشاعرہ، شامل ہوں گے ملک کے چنندہ شعراء

غزوۂ بدر ، یوم الفرقان