اردو صحافت کل اور آج موضوع پر سمینار کل


وارانسی

 سینٹر فار ہارمونی اینڈ پیس کے چیئر مین ڈاکٹر محمد عارف کے مطابق اردو صحافت کے دو سو سال  مکمل ہونے کے تناظر میں کل بروز اتوار ۱۸؍ دسمبر کو دوپہر دو بجے پراڑکر اسمرتی بھون میداگن  میں ایک سیمینار بعنوان "اُردو صحافت کل اور آج"  کا انعقاد کیا گیا ہے. جس میں نامور دانشور اور صحافی حضرات اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

 

   ڈاکٹرمحمد عارف نے بتایا کہ مقررین میں خاص طور سے  پروفیسر آر کے منڈل، وشوناتھ گوگرن، پروفیسر دیپک ملک، ڈاکٹر افضل مصباحی، اجول بھٹا چاریہ، اے کے لاری، تنویر احمد ایڈووکیٹ، سید فرمان حیدر،  ریاض احمد، ڈاکٹر قاسم انصاری اور کے ڈی این راۓ وغیرہ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔



Comments

Popular posts from this blog

مہیلا مہا ودیالیہ بی ایچ یو کی طالبات کے درمیان ہوا 'اردو بیت بازی' کا انعقاد

نذیر بنارسی کی یوم پیدائش کے موقع ہوگا آل انڈیا مشاعرہ، شامل ہوں گے ملک کے چنندہ شعراء

غزوۂ بدر ، یوم الفرقان